صوبہ کی مالی حالت کے مطابق کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کوہر سال فنڈز تفویض کئے جاتے ہیں۔ محکمہ کو یہ بجٹ سہ ماہی بنیادوں پر دیا جاتا ہے۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام 2023ء تا 2024ء تفصیلات