Messages

MALIK SOHAIB BHERTH

DELIVERING EXCELLENCE IN CONSTRUCTION SERVICES:
A COMMITMENT FROM THE PUNJAB GOVERNMENT
Under the esteemed patronage of Chief Minister Punjab, Maryam Nawaz Sharif, the Punjab Government is dedicated to providing exemplary construction services to hundreds of thousands of citizens across the province. 
Our topmost priority is to ensure that every project meets the standard of excellence, adhering to modern and proficient ideas in project execution and intelligence. We are steadfast in our commitment to ensure that each initiative undertaken by the Communication and Works Department brings substantial benefits to a larger portion of our citizens. 
The leadership of PML (N) has a distinguished record of expanding road networks across Pakistan, significantly enhancing travel comfort for the citizens of Punjab and the entire nation. Moreover, we are actively engaged in the construction of public buildings alongside road infrastructure development, further enhancing the quality of life for our citizens. 
I, Malik Sohaib Bherth, Minister for Communication and Works, pledge to exert every possible effort, along with my dedicated team, to ensure that the Communication and Works Department delivers cost efficient and service-oriented projects that directly benefit the general public. 
Your trust is our driving force, and we remain steadfast in our commitment to serving you with integrity and excellence.

MINISTER FOR C&W, GOVT. OF PUNJAB

MALIK SOHAIB BHERTH

لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) سہیل اشرف 

ہمارا عزم محدود وسائل کی وجہ سے درپیش مسائل کا موزوں حل تلاش کرتے ہوئے عوام کو اعلیٰ معیار کی حامل تعمیراتی خدمات فراہم کرنا ہے۔ ہمارا ہر پراجیکٹ ہماری انتھک محنت اور جستجو کی عکاسی کرنے کے ساتھ ساتھ ماہرانہ مشاورت کے استعمال اور متعلقہ پراجیکٹ کے حوالے سے جدیدیت کے نقطہ نظر کی پیروی کرنے کی نشاندہی بھی کرتا ہے۔تجربے اور مہارتو ں کی ساکھ لئے ہمارا محکمہ بجٹ کی رکاوٹوں میں توقعات سے بڑھ کر کام کرنے کی راہ پر گامزن ہے۔یہ امر ہمارے لئے باعث فخر و امتیاز ہے کہ ہم تکنیکی آلات کی وسیع رینج کو استعمال کرنے، مقررہ اوقات پر کام کو مکمل کرنے، تفصیلات پر گہری توجہ اور خدمت کے جذبہ سے سرشار ہر کر کام کرتے ہیں۔ہم نے اپنی پیشہ ورانہ مہارتوں اور ایمانداری کے اعلیٰ ترین معیارات کو برقراررکھتے نہ صرف عوامی اعتماد حاصل کیابلکہ اس اعتماد کو برقرار بھی رکھے ہوئے ہیں۔ ہم تجربہ میں پائیداری، مستقبل میں پیشرفت کی وضاحت اور انفراسٹرکچر کی منصوبہ بندی میں انفرادیت کیساتھ ہم متنوع ترقیاتی منصوبوں کے تحت صوبے کے منظر نامے کو بہتر بنانے میں ہمہ تن گوش اور وقف ہیں۔کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ پیشہ ورانہ اور مؤثر تعمیراتی نقطہ نظر کے تحت ثابت قدمی کے ساتھ اپنے عزم پر کاربند ہے۔
 

سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس، حکومتِ پنجاب

لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) سہیل اشرف 

منسلک محکمہ جات

مشتقبل کے منصوبہ جات

محکمہ مواصلات و تعمیرات سڑکوں، شاہراہوں، عمارات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر کی فراہمی /بہتری کے ذریعے شہریوں کے شہریوں کے معیار زندگی کو بڑھانے کا اِرادہ رکھتا ہے۔

 ہمارا عملدرآمدگی کا لائحہ عمل ذیل میں ملاحظہ فرمائیں:

  • سی پیک، کے ایل ایم اور دیگر اہم شاہراہوں بشمول مشرقی و مغربی اطراف کی شاہراہوں سے رابطہ کی سہولت کی فراہمی
  • پسماندہ علاقوں کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنا
  • مختلف معاشی اور خدماتی شعبہ جات کے درمیان رابطہ کے قیام سے معاشی سرگرمیوں کومتحرک اور فعال بنانا
  • لین دین کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنانا
  • کاروباری آسانیاں کی ضمانت فراہم کرنا
  • ثبوت پر مبنی ترقی کو یقینی بنانا
  • محفوظ سفر کی یقین دہانی

مزید جانیں

 ہمارے امور کی انجام دہی میں درج ذیل طریقہ ہائے کار شامل ہیں:

  • ٹول پلازوں کو الیکٹرانک طریقہ کار کے ذریعے چلانا جس میں ای۔ پروکیورمنٹ، ای۔ ایف او اے ایس اور ای ۔ مانیٹرنگ شامل ہیں
  • سڑکوں کے اثاثہ جات کے انتظام و انصرام کا طریقہ کار 
  • پبلک پرائیویٹ پارنٹر شپ 
  • بین الاقوامی شراکت داران سے رابطہ کاری 

 

گیلری